تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہجوم رہ گزر" کے متعقلہ نتائج

رَہ گُزَر

راہ گزار، راستہ

وَقت گُزَر گَیا بات رَہ گَئی

برا وقت نکل گیا لیکن مدد نہ کرنے والے کی شکایت رہ گئی

بات رَہ جاتی ہے وَقْت گُزَر جاتا ہے

مصیبت کا وقت ٹل جاتا ہے مگر لوگوں کا برتاؤ یاد رہ جاتا ہے

وَقت گُزَر جاتا ہے لیکِن بات رَہ جاتی ہے

مصیبت کا وقت ہمیشہ نہیں رہتا لیکن دوست دشمن کی پہچان ہو جاتی ہے ، کسی کا کوئی کام نہیں ُرکتا نہ کرنے والے کی بات دل کو لگ جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہجوم رہ گزر کے معانیدیکھیے

ہجوم رہ گزر

hujuum-e-rahguzarहुजूम-ए-रहगुज़र

وزن : 122212

ہجوم رہ گزر کے اردو معانی

  • راہ گزر کی بھیڑ، راستے کی بھیڑ، شارع کی بھیڑ، سڑک کی مجمع

شعر

English meaning of hujuum-e-rahguzar

  • crowd on the path

हुजूम-ए-रहगुज़र के हिंदी अर्थ

  • पथ पर भीड़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہجوم رہ گزر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہجوم رہ گزر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words